Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
چیدہ چنیدہ
ویڈیو چلائیں

سیلف کالونائزیشن کیا ہوتی ہے

ویڈیو چلائیں

ناری واد زندہ باد

یہ قمرمہدی کون ہیں؟
ویڈیو چلائیں

قمر مہدی ماحول دوست انسان ہیں جو اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ مقامی پیڑ اور پرندے ہمارے ایکو سسٹم کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں لیکن بدقسمتی سے اربن فارسٹری کی کم فہمی، کمرشل مفادات کی خاطر درختوں کی بے جا کٹائی اورہماری حکومتوں کی ماحول دشمن پالیسیوں نے ہمارے ایکو سسٹم کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ مقامی درخت کٹے تو ان پر انحصار کرنے والے پرندوں کی اقسام بھی ناپید ہوتی چلی گئیں۔ ماحولیاتی آلودگی نے ہمیں آن گھیرا اور اب صورتحال یہ ہے کہ ہمیں شہروں میں ہر طرف کنکریٹ ہی کنکریٹ تو دکھائی دیتی ہے لیکن جنڈ، آملا اور برنا جیسے نیٹو پیڑ خال خال ہی نظر آتے ہیں اور ہماری اربن انتظامیہ رہے سہے پیڑ کاٹ کر ان کی جگہ فائیکس بنجمانہ جیسے بدیسی اور انویسو درخت لگا رہی ہے جن کی نہ تو چھاؤں گھنی ہے ، نہ ہی یہ ایسا پھل دیتے ہیں کہ جسے جاندار خوراک کے طور پر استعمال کر سکیں اور نہ ہی ان پر ہمارے پرندے بیٹھنا پسند کرتے ہیں۔ قمر مہدی یقین رکھتے ہیں کہ اگر ہم اپنے شہروں میں نیٹو پیڑ اگانا شروع کر دیں تو ہمارا ماحول پھر سے صحت مند ہو سکتا ہے۔ 

جناح گارڈن پر کس نے قبضہ جمایا

ویڈیو چلائیں

گاب، گلال اور پیپل

ویڈیو چلائیں

حسین درخت برناء

ویڈیو چلائیں

آملا: وٹامن سی کی لوٹ سیل

ویڈیو چلائیں

برگدکا نروان

ویڈیو چلائیں

ریشم اور شہتوت کا رشتہ

ویڈیو چلائیں

ڈھاک کے تین پات

ویڈیو چلائیں

آملا: وٹامن سی کی لوٹ سیل

ویڈیو چلائیں
یہ بھی دیکھیں!
ویڈیو چلائیں

عفت عمر صدراتی نظام کے بارے میں کیا سوچتی ہیں؟

ویڈیو چلائیں

دی نایاب عفت شو

گل تشتر: ہماری لوکل حسینہ

ویڈیو چلائیں

ارجن بھگوان کا پیڑ

ویڈیو چلائیں

کچنار کی کلی

ویڈیو چلائیں

جنڈ کہاں کا پیڑ ہے؟

ویڈیو چلائیں

آم کے آم

ویڈیو چلائیں

سکھ چین کی چھاؤں

ویڈیو چلائیں

غیر جمہوری درخت

ویڈیو چلائیں

جنڈ کہاں کا پیڑ ہے؟

ویڈیو چلائیں

آم کے آم

ویڈیو چلائیں

Contact

Donate

Our Project

Training Programs